Latest: Download Free Desktop Wallpapers of Chef Loony! | Series: AuthorRank? | Download MBT eBooks!

Muzaffargarh News

0 comments

Suni

Muzaffargarh News....

0 comments
مظفرگڑھ : چلاس میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے کرنل مصطفیٰ جمال کا تعلق مظفرگڑھ کے علاقے خان گڑھ سے ہے
مظفرگڑھ : شہید کرنل مصطفیٰ جمال کی نماز جنازہ خان گڑھ کے اسٹڈیم گراونڈ میں صبح 8 بجے ادا کیا جائے گی .
Suni

Muzaffargarh News

0 comments
سیت پور: سرکی
دریاے سندھ کا سرکی سے بند ٹوٹ گیا۔ پانی لوگو ں کے گھروں میں داخل۔ پانی سرکی سے ہوتے ہوے کندای موڑ پہنچ گیا۔
۱۲۰۰ سے ۱۵۰۰ ایکڑ کپاس کی فصل تباہ ہو گی۔ ریسکیو نے بروقت کاروای کرتے ہوے ۳۲۰ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا۔
جبکہ ابھی بھی ۵۰۰ سے زیادہ لوگ پانی کے اندر ہیں۔ ان لوگو ں کے مطابق وہ اپنے گھر اور مویشیوں کو چھوڑ کر کہیں نہیں جایں گے۔ پہلے والا سیلاب بھی ان کے گھروں میں داخل نہیں ہوا تھا اور اب بھی داخل نہیں ہوگا۔
جبکہ تازی ترین اطلاع کے مطابق پانی آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے اور اگلے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران مکمل طور پر ان علاقوں سے نکل جاے گا۔
ڈی سی او فراست اقبال اور کمشنر ڈیرہ غازی خان بھی ان علاقوں میں پہنچ گے اور کندای میں متاثرین کے لیے کیمپ بھی لگا دیے
Suni

Muzaffargarh News

0 comments
مظفرگڑھ : تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی بدنام زمانہ باپ اور بیٹا شراب فروش گرفتار . ڈی پی او رانا عبدالجبار
مظفرگڑھ : ملزمان کے قبضے سےعید الفطر کے لیے تیار کی گئی 1400 لیٹر شراب برآمد ،شراب کشید کرنے والی چالو بھٹی بھی قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کرلیا . ڈی پی او رانا عبدالجبار
Suni

Muzaffargarh News

0 comments
مظفرگڑھ : 3 روز قبل حادثے میں زخمی ہونے والے میاں بیوی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے دم توڑ گیے . ہسپتال زرائع
مظفرگڑھ : مرنے والوں کی تعداد 3 ہو گئی، پولیس چوکی سلطان کالونی نے مقدمہ درج کرکے مسافروین قبضہ میں لے لی .پولیس
مظفرگڑھ : 3 روز قبل سلطان کالونی کے قریب رکشہ اور ویگن میں تصادم سے ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگیے تھے
Suni

Muzaffargarh News

0 comments

Suni

Muzaffargarh News

0 comments
Muzaffargarh Ma Basrish MOsam Khusgwar ho gya..
Suni
  • MBT Icons and buttons

    Icons and Buttons

    Our resources have been successfully downloaded over 10K times and found almost every where. Get yours!

  • choosing webhost for a blog

    Why HostGator?

    Learn Why we chose HostGator as our Web Host and find discount coupons to kick start your blog today!

  • SEO Settings for blogger

    ALL IN ONE SEO PACK 2012

    Learn every single SEO tip that will boost your blog's ranking and organic traffic. We got them all!

  • Blogger widgets and plugins

    Visit MBT's Blogger LAB

    Why not take a tour of all great Blogger widgets published so far? You Name it we have it!

  • become a six figure blogger!

    Become a SIX FIGURE BLOGGER

    Learn what it takes to become a successful entrepreneur and build a living online!