Muzaffargarh News
سیت پور: سرکی
دریاے سندھ کا سرکی سے بند ٹوٹ گیا۔ پانی لوگو ں کے گھروں میں داخل۔ پانی سرکی سے ہوتے ہوے کندای موڑ پہنچ گیا۔
۱۲۰۰ سے ۱۵۰۰ ایکڑ کپاس کی فصل تباہ ہو گی۔ ریسکیو نے بروقت کاروای کرتے ہوے ۳۲۰ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا۔
جبکہ ابھی بھی ۵۰۰ سے زیادہ لوگ پانی کے اندر ہیں۔ ان لوگو ں کے مطابق وہ
اپنے گھر اور مویشیوں کو چھوڑ کر کہیں نہیں جایں گے۔ پہلے والا سیلاب بھی
ان کے گھروں میں داخل نہیں ہوا تھا اور اب بھی داخل نہیں ہوگا۔
جبکہ
تازی ترین اطلاع کے مطابق پانی آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے اور اگلے اڑتالیس
گھنٹوں کے دوران مکمل طور پر ان علاقوں سے نکل جاے گا۔
ڈی سی او فراست اقبال اور کمشنر ڈیرہ غازی خان بھی ان علاقوں میں پہنچ گے اور کندای میں متاثرین کے لیے کیمپ بھی لگا دیے
دریاے سندھ کا سرکی سے بند ٹوٹ گیا۔ پانی لوگو ں کے گھروں میں داخل۔ پانی سرکی سے ہوتے ہوے کندای موڑ پہنچ گیا۔
۱۲۰۰ سے ۱۵۰۰ ایکڑ کپاس کی فصل تباہ ہو گی۔ ریسکیو نے بروقت کاروای کرتے ہوے ۳۲۰ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا۔
جبکہ ابھی بھی ۵۰۰ سے زیادہ لوگ پانی کے اندر ہیں۔ ان لوگو ں کے مطابق وہ اپنے گھر اور مویشیوں کو چھوڑ کر کہیں نہیں جایں گے۔ پہلے والا سیلاب بھی ان کے گھروں میں داخل نہیں ہوا تھا اور اب بھی داخل نہیں ہوگا۔
جبکہ تازی ترین اطلاع کے مطابق پانی آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے اور اگلے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران مکمل طور پر ان علاقوں سے نکل جاے گا۔
ڈی سی او فراست اقبال اور کمشنر ڈیرہ غازی خان بھی ان علاقوں میں پہنچ گے اور کندای میں متاثرین کے لیے کیمپ بھی لگا دیے
Muzaffargarh News
مظفرگڑھ : 3 روز قبل حادثے میں زخمی ہونے والے میاں بیوی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوے دم توڑ گیے . ہسپتال زرائع
مظفرگڑھ : مرنے والوں کی تعداد 3 ہو گئی، پولیس چوکی سلطان کالونی نے مقدمہ درج کرکے مسافروین قبضہ میں لے لی .پولیس
مظفرگڑھ : 3 روز قبل سلطان کالونی کے قریب رکشہ اور ویگن میں تصادم سے ایک شخص ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگیے تھے
ICC announced 5 new rules which will come into effect from October 1 this year.
(1) T20I Ranking: ICC agreed to change the calculation of the T20 rankings to cover the same period.
(2) LED Lights In Bails & Stumps will be used in ODIs & T20Is.
(3) If Ball tampering is seen, the Umpires to award a five-run penalty to the batting team and book the fielding captain.
(4) TV umpire reviews of a no-ball on the fall of a wicket can now
include waist-high full tosses and bouncers above shoulder height.
(5) The World Test Championship replaces the Champions Trophy in the ICC's calendar and will take off in June-July 2017.
100 روپے کا بیلنس ڈلوانے پر 79 روپے بیلنس آگیا، ’’مُبارک ہو، مُبارک ہو‘‘ لوگ خوش ہیں کہ دو کی بجائے صرف ایک جوتا ہی پڑا ہے۔ بس ان کو یہ نہیں معلوم کہ ابھی مزید 19.5 فیصد ہر کال، پیکج پر ٹیکس کی کٹوتی بھی ہوگی۔ اس عوام کو اگر 100 پر 100 پورا دے دو اور کال پر 35 روپے کاٹ لو تو یہ خوش ہو جائے گی۔۔۔ مُجھے آج WARID موبائل کنیکشن کے شروع کا وقت یاد آگیا جب Ufone, Jazz وغیرہ میں بیلنس ڈلوانے پر 9 روپے کٹوتی ہوتی اور WARID پر پورے 100 روپے آتے تھے۔ اور یہ دیکھ کر سادہ لوح لوگ خوشی سے جھوم اٹھتے کہ ہمارا ٹیکس نہیں کٹتا، پورے پیسے ملتے ہیں۔ بس ان کی معصومیت یہ جاننے سے قاصر تھی کہ وہ ہر کال پر ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ خیر، اب لوگوں کو کون سمجھائے۔۔۔ پُرانا ٹائم، نیا ٹائم میں فرق نہ کرسکنے والوں کو اکاؤنٹنگ سمجھانا واقعی نہایت مشکل ہے
مظفرگڑھ : اوگرا نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا . اوگرا مظفرگڑھ : جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن ون میں سی این جی کی قیمت 48۔75 مقرر کر دی گئی ہے . اوگرا مظفرگڑھ : ریجن ٹو میں سی این جی کی قیمت 75۔66 مقرر کر دی گئی اوگرا مظفرگڑھ : مقرر کردہ نرخ یکم جولائی سے نافذ العمل ہیں . اوگرا مظفرگڑھ : اس سے قبل ریجن ون میں سی این جی کی قیمت93۔72 اور ریجن ٹو میں سی این جی کی قیمت 90۔64مقرر تھی
مظفرگڑھ : اوگرا نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا . اوگرا
مظفرگڑھ : جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن ون میں سی این جی کی قیمت 48۔75 مقرر کر دی گئی ہے . اوگرا
مظفرگڑھ : ریجن ٹو میں سی این جی کی قیمت 75۔66 مقرر کر دی گئی اوگرا
مظفرگڑھ : مقرر کردہ نرخ یکم جولائی سے نافذ العمل ہیں . اوگرا
مظفرگڑھ : اس سے قبل ریجن ون میں سی این جی کی قیمت93۔72 اور ریجن ٹو میں سی این جی کی قیمت 90۔64مقرر تھی
Subscribe to:
Comments (Atom)
















