مظفرگڑھ : اوگرا نے سی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا . اوگرا مظفرگڑھ : جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریجن ون میں سی این جی کی قیمت 48۔75 مقرر کر دی گئی ہے . اوگرا مظفرگڑھ : ریجن ٹو میں سی این جی کی قیمت 75۔66 مقرر کر دی گئی اوگرا مظفرگڑھ : مقرر کردہ نرخ یکم جولائی سے نافذ العمل ہیں . اوگرا مظفرگڑھ : اس سے قبل ریجن ون میں سی این جی کی قیمت93۔72 اور ریجن ٹو میں سی این جی کی قیمت 90۔64مقرر تھی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)







No comments: