سیت پور: سرکی
دریاے سندھ کا سرکی سے بند ٹوٹ گیا۔ پانی لوگو ں کے گھروں میں داخل۔ پانی سرکی سے ہوتے ہوے کندای موڑ پہنچ گیا۔
۱۲۰۰ سے ۱۵۰۰ ایکڑ کپاس کی فصل تباہ ہو گی۔ ریسکیو نے بروقت کاروای کرتے ہوے ۳۲۰ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا۔
جبکہ ابھی بھی ۵۰۰ سے زیادہ لوگ پانی کے اندر ہیں۔ ان لوگو ں کے مطابق وہ
اپنے گھر اور مویشیوں کو چھوڑ کر کہیں نہیں جایں گے۔ پہلے والا سیلاب بھی
ان کے گھروں میں داخل نہیں ہوا تھا اور اب بھی داخل نہیں ہوگا۔
جبکہ
تازی ترین اطلاع کے مطابق پانی آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے اور اگلے اڑتالیس
گھنٹوں کے دوران مکمل طور پر ان علاقوں سے نکل جاے گا۔
ڈی سی او فراست اقبال اور کمشنر ڈیرہ غازی خان بھی ان علاقوں میں پہنچ گے اور کندای میں متاثرین کے لیے کیمپ بھی لگا دیے
دریاے سندھ کا سرکی سے بند ٹوٹ گیا۔ پانی لوگو ں کے گھروں میں داخل۔ پانی سرکی سے ہوتے ہوے کندای موڑ پہنچ گیا۔
۱۲۰۰ سے ۱۵۰۰ ایکڑ کپاس کی فصل تباہ ہو گی۔ ریسکیو نے بروقت کاروای کرتے ہوے ۳۲۰ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا۔
جبکہ ابھی بھی ۵۰۰ سے زیادہ لوگ پانی کے اندر ہیں۔ ان لوگو ں کے مطابق وہ اپنے گھر اور مویشیوں کو چھوڑ کر کہیں نہیں جایں گے۔ پہلے والا سیلاب بھی ان کے گھروں میں داخل نہیں ہوا تھا اور اب بھی داخل نہیں ہوگا۔
جبکہ تازی ترین اطلاع کے مطابق پانی آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے اور اگلے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران مکمل طور پر ان علاقوں سے نکل جاے گا۔
ڈی سی او فراست اقبال اور کمشنر ڈیرہ غازی خان بھی ان علاقوں میں پہنچ گے اور کندای میں متاثرین کے لیے کیمپ بھی لگا دیے